تحصیل قوتین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دو قوتوں کا دو مقابل کششوں میں سمت وسطی اختیار کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دو قوتوں کا دو مقابل کششوں میں سمت وسطی اختیار کرنا۔